پاکستانی SMEs میں اکثر data بکھرا ہوتا ہے اور reports late بنتی ہیں۔ Agentic AI اس کا practical حل دیتی ہے۔
ایک ہی بار میں سب کچھ automate نہ کریں۔ پہلے ایک flow pick کریں، 2 ہفتے measure کریں، پھر باقی flows add کریں۔
ہم آپ کے business کیلئے customized roadmap اردو میں provide کرتے ہیں۔