پاکستانی کاروبار کیلئے اردو میں Agentic AI
Real Estate، فیکٹری، سیلز، سپورٹ — سب کچھ 24/7 آٹومیشن
اگر آپ کے کاروبار میں بار بار ایک جیسے کام ہوتے ہیں، ہم آپ کیلئے AI Agent بناتے ہیں جو follow-up کرے، رپورٹ بنائے، WhatsApp پر جواب دے، اور آپ کا وقت بچائے۔
نئے لیڈ آنے کے ساتھ خودکار جواب، qualification اور meeting booking۔
WhatsApp/Email سے data capture، CRM update اور next action reminder۔
روزانہ summaries، delays alerts اور manager dashboard updates۔
عام سوالات کے فوری جواب، complex cases انسان کو escalate۔
Basic concept اور business impact اردو میں۔
Lead capture سے deal follow-up تک end-to-end flow۔
روزانہ reports، alerts اور decision support کیسے automate ہوتا ہے۔
نوٹ: اپنا مسئلہ WhatsApp پر بھیجیں، ہم آپ کو مخصوص automation plan دے دیں گے۔
WhatsApp پر مسئلہ بھیجیں