Agentic AI ایسی AI ہوتی ہے جو صرف جواب نہیں دیتی بلکہ آپ کے دیے گئے مقصد کے مطابق action بھی لیتی ہے۔ مثال کے طور پر: lead آئے تو اس کو qualify کرنا، reminder بھیجنا، CRM update کرنا اور اگلا کام schedule کرنا۔
ریئل اسٹیٹ، ای کامرس، فیکٹری، سروس بیسڈ کمپنیز، بھرتی (recruitment) — جہاں repetitive کام زیادہ ہوں وہاں سب سے زیادہ فائدہ۔
اگر آپ چاہتے ہیں ہم آپ کیلئے pilot بنا کر دیں تو WhatsApp پر رابطہ کریں۔